shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
#23
چلیں جناب یہی لاجک بیبی پر بھی لگا لیں مشرف ماما لگتا تھا ملک کا کہ جس کو چاہوں گا آنے دوں گا جس کو چاہوں گا ایے ہوے کو واپس بھیج دوں گا ؟؟

مشرف تو تھا ہی غاصب لیکن ہمارے نمائندے بھی ان کے ساتھ مل کر غاصب کیوں بنیں۔ اور اگر وہ اپنی ذات کے لئے ان کے ساتھ مل جاتے ہیں تو پھر بعد میں چوں چراں کیوں کریں

×
arrow_upward DanishGardi