کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

#35
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 27
  • Posts: 6178
  • Total Posts: 6205
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

وڈا آیا تو چنگی تربیت والا :bigsmile: میں نے تو آپکی سوچ کی بات کی تھی اور آپ تربیت تک پہنچ گئے ہیں. اس سے ہی اندازہ ہو جانا چاہیے کہ کون کس کے ساتھ کس ٹون میں بات کرتا ہے؟ میں بھی اس اندازِ گفتگو کو ایک بازاری انداز سمجھتا ہوں بلکہ آپ کی ان چھوٹی موٹی باتیں چھوڑ کر آپ کو ڈیسنٹ، ایک معقول اور مہذب بندہ بھی سمجھتا ہوں :bigthumb: میں کبھی بھی آپ سے اس طرح کی بحث نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن چونکہ آپ ایک پھدو بندے کی حمایت میں اس بحث میں کود پڑے اور پھر مجھے قوٹ کرکے مہذب اور غیر مہذب میں فرق پر تبلیغ شروع کر دی جس پر مجھے آپکی سوچ کی نفی کرتے ہوئے اپنا نقطۂ نظر بیان کرنا پڑا اور ہاں، جگری دوستوں میں یہ بازاری الفاظ عام استعمال کئے جانے والی بات پر یو ٹرن لینے کا بہت شکریہ :lol: :hilar: لگتا ہے واقعی “نیا پاکستان” بن گیا ہے جس میں ہر بات ماں بہن اور بیٹی کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے :bhangra: :disco:

باواجی۔ آپ مجھے ایک سال تک بات چیت کے باوجود نہیں سمجھے۔
میں کبھی کسی کی حمایت میں کوئی دلیل نہیں دیتا۔ آپ کو غلط تاثر گیا۔ مجھے شاید یہی نقطہ نظر کسی اور موقع پر دینا چاہئے تھا۔
آپ یہ بھی غلط سمجھے کہ میں نے تربیت کی بات کی بلکہ میں نے تو تربیت کی بات کرنے کو بازاری انداز کہا۔ یہاں میرا حدف آپ بلکل نہ تھے۔ لگتا ہے ستو پیئے ہیں آج۔

Navigation