بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

Home Forums Siasi Discussion بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

#96
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 44
  • Posts: 12186
  • Total Posts: 12230
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

میری بات کی حمائت کرنے کا شکریہ میری گفتگو کانقطہ بھی یہی ہے کہ سب کچھ اچھے اچھے میں طلاق نہیں ہوا کرتی طلاق کی نوبت آئی کیونکہ سب کچھ اچھا اچھا نہیں تھا لیکن طلاق کے بعد اتنی اچھائیاں نظر آنے لگیں کہ تعریفیں کرتے زباں نہیں تھکتی۔۔۔۔۔۔۔۔ :thinking: :thinking: :thinking: ۔ چونکہ خاتون خاتون اول بننے جارہی ہیں طاقتور کے نکاح میں چلی گئیں ہیں اس لیئے اگر غلط زباں درازی کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بوری بند بھی ہوسکتے ہیں اس لیئے تعریفیں کیئے جاو ہوسکتا ہے کوئی پرمٹ شرمٹ کوئی ٹھیکہ شیکہ مل جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :serious: ۔ آخری لائن صرف مزاح کے طور پر ہے دل پر نہ لگا لیجئے گا۔

آپ میری بات سمجھے نہیں یا شاید میں نہیں سمجھا سکی

ذہن کا نہ ملنا بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے ..اس کے لئے کسی ایک کا اچھا یا برا ہونا ضروری نہیں ..

Its like two different people from two different planets.

Navigation