کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

#28
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 103
  • Posts: 6251
  • Total Posts: 6354
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

پھدو بدھو نہیں ہے۔ یہاں صرف ب اور پ کا فرق نہیں ہے بیوقوف کو پنجابی کی بازاری اصطلاحوں میں چُڈو بھی کہا جاتا ہے اور پھدو بھی اور یک بھی آپ ان تینوں الفاظ کو دیکھ لیں کہ یہ کن الفاظ سے ماخوذ ہیں تو آپ کو ان میں بلکل فرق محسوس نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ ایک ہی جگہ سے آئے ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جگری دوستوں میں یہ بازاری الفاظ عام استعمال کئے جاتے ہیں ۔

میرے نزدیک پھدو بدھو سے ہی ماخوز ہے. آپکے نزدیک یہ کسی اور چیز سے ماخوز ہو سکتا ہے. اپنی اپنی ذہنیت اور سوچ ہوتی ہے

:bigsmile:

ایک نارمل انسان گندے الفاظ سے بھی اچھے مطلب نکال لیتا ہے لیکن جس کے دماغ پر کوئی گندی چیز سوار ہو تو وہ بندہ ہر لفظ کو اسی کے تعلق سے دیکھتا ہے

:bigthumb:

آپ خود یہ تسلیم کرتے ہیں کہ

یہ بھی حقیقت ہے کہ جگری دوستوں میں یہ بازاری الفاظ عام استعمال کئے جاتے ہیں

کیا کوئی دوست اپنے جگری دوست کیلیے بازاری الفاظ استعمال کر سکتا ہے؟ اگر کوئی دوست اپنے جگری دوست کیلیے کوئی بازاری لفظ استعمال کرتا ہے تو وہ جگری دوست نہیں بلکہ کوئی بہت ہی گھٹیا اور غلیظ دوست ہو سکتا ہے

حقیقت یہ ہے کہ جگری اور بے تکلف دوست ایک دوسرے کیلیے یہ لفظ اس لیے استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ بازاری لفظ نہیں ہے بلکہ ایسا سوچنے والے کی ذہنیت اور سوچ بازاری ہے

Navigation