انتخابی نتائج: ’بس اپنے کام سے کام رکھو‘

Home Forums Siasi Discussion انتخابی نتائج: ’بس اپنے کام سے کام رکھو‘ انتخابی نتائج: ’بس اپنے کام سے کام رکھو‘

#3
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 126
  • Posts: 6178
  • Total Posts: 6304
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: انتخابی نتائج: ’بس اپنے کام سے کام رکھو‘

یہ پریزائڈنگ آفیسر جلد ہی غائب ہوجائے گا اور پھر کچھ دن بعد اس کی تشدد زدہ لاش ملے گی اور ساتھ میں ایک رقعہ بھی جس پر اسکو مارے جانے کی وجہ کسی لڑکی کے بھائی کی غیرت ہوگی۔

جنہوں نے ملک داؤ پر لگا دیا وہ اپنی راہ میں آنے والے ایسے چھوٹے موٹے لوگوں کو راہ سے ہی ہٹا دیا کرتے ہیں۔

Navigation