حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

Home Forums Siasi Discussion حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

#8
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 118
  • Posts: 5852
  • Total Posts: 5970
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

میرا نہیں خیال کہ حامد میر کو جی این این پر وہ مقبولیت حاصل ہوسکتی ہے جو جیو پر دستیاب تھی۔ ویسے بھی اس بندے نے اپنے آزاد اور غیر جانبدار صحافی ہونے کا تاثر کھو دیا ہے۔ ن لیگیوں کی نظر میں یہ عمران خان کا ٹاوٹ ہے اور انصافینز کے نزدیک یہ لفافہ خور ہے تیسری اہم سیاسی پارٹی یعنی فوج ویسے ہی اسے پسند نہیں کرتی۔ مجھے یہ پہاڑ سر ہوتا نہیں دکھائی دے رہا۔

Navigation