نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل نالائقوں کی محفل

#9179
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6387
  • Total Posts: 6415
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: نالائقوں کی محفل

ایک زمانے میں میں اپنے آپ کو بہت لائق سمجھتا تھا

چلو آپ کو آدھا نالائق مان لیتے ہیں۔
تو اس حساب سے اب ڈیڑھ اینٹ کی مسیت تو نہی بن سکتی نا۔
نادان، رضا اور بلیور کو ڈھونڈھ کر لاتے ہیں کہ آپ کی تمنا پوری ہو سکے۔
یعنی اب پورے ساڑھے چار نالائق ہونگے تو بات بنے گی

Navigation