shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
#27
پھدو بدھو نہیں ہے۔ یہاں صرف ب اور پ کا فرق نہیں ہے
بیوقوف کو پنجابی کی بازاری اصطلاحوں میں چُڈو بھی کہا جاتا ہے اور پھدو بھی اور یک بھی
آپ ان تینوں الفاظ کو دیکھ لیں کہ یہ کن الفاظ سے ماخوذ ہیں تو آپ کو ان میں بلکل فرق محسوس نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ ایک ہی جگہ سے آئے ہیں۔
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جگری دوستوں میں یہ بازاری الفاظ عام استعمال کئے جاتے ہیں ۔
×
arrow_upward DanishGardi