کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

#26
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 122
  • Posts: 7825
  • Total Posts: 7947
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

ہمارے ہاں بزرگوں کے سامنے رائے دینا ویسے ہی معیوب سمجھا جاتا ہے- ویسے اگر بزرگوں میں بڑ ے بھائی بھی شامل ہیں تو بے شک میں نے انکے سامنے یہ لفظ کئی دفع استعمال کیا ہے – اور اربن ڈکشنری والی تعریف مکمل طور پر درست نہیں – ویسے بھی وہ ایک پھدو بندے نے یہاں لگائی تھی اسلئے آپ بھی اسکو اتنا سیریس نا لیں باقی میرا باوا جی کی بات سے مکمل اتفاق ہے – بہت سی باتیں معیوب نہیں بھی ہوتیں لیکن آپ انکو بزرگوں کے سامنے نہیں کہ سکتے

سائیٹ بھائی

مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ کچھ پھدو لوگوں کے کانوں سے پھدو کا لفظ پڑھکر دھواں کیوں نکلنے لگتا ہے؟

پھدو پھدو ہی ہوتا ہے، میانوالی میں ہو، بنی گالہ میں ہو یا اس فورم پر ہو. پھدو کے نام پر اسکے کانوں سے دھواں اٹھتے دیکھکر فورا پتہ چل جاتا ہے اور بے ساختہ منہ سے نکل جاتا ہے

پھدو ای اوئے، پھدو ا ی اوئے

:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

پھدو لوگوں کو پھدو کا لفظ پڑھکر مشتعل نہیں ہونا چاہیے، یہ کوئی اتنا برا لفظ نہیں ہے

پھدو پنجانی کا لفظ ہے اور اردو کے لفظ بدھو کا ہمہ پلہ ہے جس کا مطلب بیوقوف ہے. پنجابی میں اکثر ب کی بجائے پ استعمال کیا جاتا ہے جیسے بہن کو پین، بھائی کو پائی، بھانجا کو پانجا، بھتیجا کو پتیجا بولتے ہیں

اگر کسی پھدو بندے کا لفظ پھدو پڑھکر دھیان کسی اور طرف چلا جاتا ہے تو یہ اسکی اپنی ذہنیت اور گھریلو تربیت کا اثر ہے. میں کسی کی گندی سوچ اور ذہنیت بدل تو نہیں سکتا ہوں

Navigation