بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

Home Forums Siasi Discussion بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

#93
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 113
  • Posts: 7040
  • Total Posts: 7153
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

مقدس ہستیوں کی توہین کرنے والوں کو جواب دینا مذھبی فریضہ ہے – اب تم اگر دنیا کے کسی بھی معاشرے میں ایسا ہی فریضہ سیاسی شخصیات کے لئے دیکھا دو تو میں معذرت کر لوں گا خاور مانیکا سے – ویسے باوا جی کی دھلائی تم لوگ پچھلے دس سال سے کر رہے ہو لیکن صرف خوابوں میں – تمھاری دھلائی والی بات پے ایک لطیفہ یاد آگیا پر یہاں لکھ نہیں سکتا

سائیٹ بھائی

فکری بیواؤں کے نزدیک خفیہ ابّے کا دفاع کرنا مذہبی فریضہ سے بھی بڑھکر کام ہوتا ہے اور جب وہ خفیہ ابّا سیاستدان بھی ہو تو اسکا دفاع سب فریضوں سے افضل ہوتا ہے. فکری بیواؤں کی طرف سے اس افضل فریضہ کے انجام دینے کی ایک جھلک آپکو اس تھریڈ پر بھی نظر آتی ہے

جو لطیفہ آپکو یاد آیا ہے وہی مجھے بھی وہ لطیفہ یاد آیا ہے لیکن میں نے اسے پوسٹ کرنے سے پہلے پنکی پیرنی جی کی بنی گالہ والی لانڈری پر دھلوانے اور ڈرائی کلین کروانے کیلیے بھیج دیا ہے تاکہ کوئی فکری بیوہ بال کھول کر اور سر پر ہاتھ مار مار کر لطیفے کے گندہ ہونے کا سیاپا نہ کرے

ہائے وے لوکو، میں لٹی گئی جے، مینوں گندہ لطیفہ سنا دیتا جے

:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

Navigation