کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

#25
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 839
  • Total Posts: 847
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

باواجی محترم اور فنکار صاحب ، ایک لفظ کے مہذب یا غیر مہذب ہونے کا آسان ترین پیمانہ یہ ہے کہ کیا بندہ یہی لفظ اپنے بزرگوں کے سامنے ادا کر سکتا ہے یا نہیں۔ Bawa Funkaar SAIT

شاہد عباسی صاحب! آپ کا پیمانہ بہت اچھا ہے، لیکن آپ ایک چیز نظر انداز کرگئے۔ اس پیمانے کو طے کرتے وقت آپ کے مدنظر شاید آپ کے اپنے یا کسی بھی مہذب گھرانے کے بزرگ ہوں گے، مگر آپ یہ بھول گئے کہ سب گھرانوں کے بزرگ ایک جیسے نہیں ہوتے۔ سبھی بچوں کو مہذب بزرگوں کی تربیت نصیب نہیں ہوتی۔ انسان کے مہذب ہونے یا نہ ہونے میں اس کی گھر کے ماحول، گھر کی تربیت / پرورش، بزرگوں کے رویے کا بہت عمل دخل ہوتا۔۔

اب جس کی تربیت ایسے گھرانے میں ہوئی ہو جہاں اس کے بزرگ آتے جاتے اس کی تشریف پر لات رکھتے ہوں اور پھدو یا  کنجر کے علاوہ اسے کسی اور نام سے یاد ہی نہ کرتے ہوں تو ایسے شخص کو آپ کیسے سمجھا سکتے ہیں کہ پھدو ایک غیر مہذب لفظ ہے :lol: :lol: ۔۔ 

 

  • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Zinda Rood.

Navigation