کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

#24
SAIT
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1298
  • Total Posts: 1310
  • Join Date:
    25 Oct, 2016

Re: کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

باواجی محترم اور فنکار صاحب ، ایک لفظ کے مہذب یا غیر مہذب ہونے کا آسان ترین پیمانہ یہ ہے کہ کیا بندہ یہی لفظ اپنے بزرگوں کے سامنے ادا کر سکتا ہے یا نہیں۔ Bawa Funkaar SAIT

ہمارے ہاں بزرگوں کے سامنے رائے دینا ویسے ہی معیوب سمجھا جاتا ہے- ویسے اگر بزرگوں میں بڑ ے بھائی بھی شامل ہیں تو بے شک میں نے انکے سامنے یہ لفظ کئی دفع استعمال کیا ہے – اور اربن ڈکشنری والی تعریف مکمل طور پر درست نہیں – ویسے بھی وہ ایک پھدو بندے نے یہاں لگائی تھی اسلئے آپ بھی اسکو اتنا سیریس نا لیں

باقی میرا باوا جی کی بات سے مکمل اتفاق ہے – بہت سی باتیں معیوب نہیں بھی ہوتیں لیکن آپ انکو بزرگوں کے سامنے نہیں کہ سکتے

Navigation