بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

Home Forums Siasi Discussion بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

#90
SAIT
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1298
  • Total Posts: 1310
  • Join Date:
    25 Oct, 2016

Re: بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

سائیٹ بھائی اگر کوئی بچہ کسی ایک بندے کو باپ بنا کر اسکا دفاع کرے تو اسے اپنے باپ کے دفاع کا حق دینے سے کوئی انکار نہیں ہے لیکن اگر وہ بچہ ہر روز نیا بندہ پکڑ کر باپ بنا لے اور اسکے دفاع کا حق مانگنے لگے تو صورتحال نازک ہو جاتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: مجھے ریحام خان کی کتاب میں عمران خان کے خفیہ بچوں کا ذکر یاد آگیا ہے :sorry: :bhangra: :disco:

اس بات پے میں آپ کی تائید کرتا ہوں کہ ایک بندہ روز نیا ابا پکڑ کر آجائے تو پھر یہ طے کرنا مشکل ہو جائے گا کہ یہ کس ابے کی عزت کروانا چاہتا ہے اور کس کی نہیں – عمران خان نے تو یو کے میں ویسے ہی بڑا گند ڈالا ہوا ہے – کچھ بھی ممکن ہے

:hilar: :hilar:   :hilar:

  • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  SAIT.

Navigation