بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

Home Forums Siasi Discussion بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

#89
SAIT
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1271
  • Total Posts: 1283
  • Join Date:
    25 Oct, 2016

Re: بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

SAIT سائٹ جانی …باوا جی کی ٹھکائی کے ٹھیک ساڑھے پانچ منٹ بعد تمہارا نزول ہوتا ہے …اکبر الہ آبادی فرما گئے تھے اخوت اس کو کہتے ہیں لگے چپت جو دانش گردی میں تو فنڈستاں کا ہر پیر و جواں بے حال ہوجاۓ ویسے یہ بتاؤ کہ بقول تمہارے اصول کے …اگر مقدس ہستیوں کا کوئی رشتہ دار ہے تو وہ توہین کرنے والے کو خود جواب دے دے گا …..تمھاری مقدس ہستیوں سے کیا رشتہ داری ہے….کہیں مامے تو نہی ہو؟ :-)

مقدس ہستیوں کی توہین کرنے والوں کو جواب دینا مذھبی فریضہ ہے – اب تم اگر دنیا کے کسی بھی معاشرے میں ایسا ہی فریضہ سیاسی شخصیات کے لئے دیکھا دو تو میں معذرت کر لوں گا خاور مانیکا سے – ویسے باوا جی کی دھلائی تم لوگ پچھلے دس سال سے کر رہے ہو لیکن صرف خوابوں میں – تمھاری دھلائی والی بات پے ایک لطیفہ یاد آگیا پر یہاں لکھ نہیں سکتا

Navigation