پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

#10
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 176
  • Posts: 3284
  • Total Posts: 3460
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

میرے خیال میں عنوان یہ ہونا چاہیے کے

کیا پاکستان کا مستقبل جمہوریت ہے ؟

ڈیموکریٹ صاحب کی سادہ مگر کڑوی سچائی کو پڑھ کر لگا کے دل کی بات بیان کر دی ہو

ہاں اگر ہماری لنگڑی لولی جمہوری طرز پر قائم حکومت دو تین دہائیوں تک چلتی راہیں تو شاید مرض میں افاقہ ہو . مگر اس کو نہ عوام چلنے دیتی ہے نہ سیاست دان نہ غیر جمہوری قوتیں

Democrat sahib

Navigation