پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

Home Forums Siasi Discussion پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

#26
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 202
  • Posts: 5104
  • Total Posts: 5306
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

یہ تمام افواہیں ، پاکستان امن لیگ کے عظیم لیڈر جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی پر پریشر ڈالنے کے لئے اڑائی جارہی ہیں ، آج ہی قائد سے وہاٹس ایپ پر بات ہو رہی تھی ، عالمی اسٹیبلشمنٹ ان کے فارمولے چرا کر بلیک مارکیٹ میں بیچنا چاہتی ہے ان کے مطابق ان کی وہاٹس ایپ پر بھی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے ، وہ جلد ہی عوام کو اس بارے میں آگاہی دیں گے

واٹس اپ پر تو آج آپکی میرے ساتھ بات نہیں ہوی تھی ؟

:thinking:

Navigation