Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#25
سیکرٹری پٹرولیم سکندر سلطان راجہ نے وزیر خارجہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کمپنی نہ تو ایران بارڈر کے قریب کوئی ڈرلنگ کر رہی ہے اور نہ ہی انہیں ایسا کوئی لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ انرجی منسٹری کے افسران نے بتایا کہ ایگژان موبل ، اٹلی کی کمپنی اینی ۲۵۔۲۵ فیصد شیئرز کے ساتھ ۲۰۱۹ جنوری میں کراچی سے ۲۵۰ کلومیٹر دور سمندر میں ڈرلنگ کریں گیں۔ اس کنسورشیم کو ۷۵۰۰ سکوئر کلومیٹر کا سمندری بلاک دیا گیا ہے۔ اگر جنوری میں پہلی ڈرلنگ سے یہاں تیل نکلا تو اس کے بعد اس کو ڈویلپ کرنے میں ۴ سال لگیں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس آف شور بلاک کے پراسپیکٹس اچھے ہیں اور ہمیں یہاں اچھی دریافت کی امید ہے۔ اس خبر کے بعد سمجھ نہی آتی کہ حسین ہارون جیسا بندہ بے تکا بیان کیوں دے گا۔

Source: Timesofislamabad.com

Has Pakistan actually discovered oil reserves more than the total reserves of Kuwait? 9 Aug, 2018 ISLAMABAD: The Energy ministry has negated caretaker foreign minister’s tall claim of discovering huge oil reserves reportedly bigger than Kuwait’s in Pakistan near the Iran border by US energy giant Exxon Mobil, sources said. Senior officials at the Energy Ministry on condition of anonymity informed *Pakistan

اتنی تمہید کی کیا ضرورت تھی ویسے ہی کہہ دیتے کہ میں ایتھوں تیل نئیں نکلن دینا

:serious:

×
arrow_upward DanishGardi