10 Aug, 2018 at 1:14 am
#1445
سہراب وہ تمہاری پرانی جان پہچان والی شہزادی جی ھوا کرتی تھیں وہ اجکل ٹویٹر پر ھوتی ھیں میں نے انہیں اس فورم کا بتایا لیکن وہ دوسرے روز کہنے لگیں اس فورم پر تو سارے غدار ھیں میں نے انہیں کہا بھی کہ فوج آپکے ساتھ غداروں سے مت ڈریں اور سہراب بھی یہیں ھوتا ھے لیکن وہ انے سے انکاری رھیں
aray mere yaar , ab to kuch pata nahi ke koon shehzadi hai aur koon malka
Chehre par hai aur ek chehra kaise ussay hataon
- thumb_up 1
- thumb_up JMP liked this post