کون بڑا قاتل ؟

Home Forums Siasi Discussion کون بڑا قاتل ؟ کون بڑا قاتل ؟

#3
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 202
  • Posts: 5104
  • Total Posts: 5306
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: کون بڑا قاتل ؟

پیسہ اور شیرنی کا دودھ ہر کسی کو ہضم نہیں ہوتا۔ ان بدووں کی اتنی اوقات نہیں تھی جتنا انہیں مل گیا ہے۔ پہلے انہوں نے عالم اسلام کو پیسہ دے دے کر مزید زہریلا بنایا اور اب یوں کھلم کھلا بدمعاشی شروع کردی ہے۔

دراصل ہمارے اندھے بھرے اور گونگے حکمران یہودیوں سے بھی زیادہ بے رحم ہیں
ضیاء نے جب بریگیڈیر کی حیثیت میں صابرہ اور شتیلا کیمپس میں فلسطنیوں کو مارا تھا تو اسرایلی وزیراظم نے بھی حیرت سے یہ بیا ن دیا تھا کہ جو کام وہ پینتیس سال سے نہ کرسکے تھے وہ ضیاء نے چوبیس گھنٹے میں کردیا

Navigation