یحییٰ خان کون تھے؟

Home Forums Siasi Discussion یحییٰ خان کون تھے؟ یحییٰ خان کون تھے؟

#4
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 225
  • Posts: 5465
  • Total Posts: 5690
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: یحییٰ خان کون تھے؟

بہت ادھورا سا مضمون ہے شاید یہ بتانے کی کوشش کی گی ہے کہ سانحہ مشرقی پاکستان میں اکیلا یحیی قصوروار نہیں تھا بلکہ جنرلوں کی ایک پوری ٹیم اس کے ساتھ قصوروا ر تھی ، اس بات میں وزن بھی ہے کیونکہ کوی بھی آمر اکیلا نہیں ہوتا بلکہ درجن بھر جنرل اس کے ساتھ شریک جرم ہوتے ہیں ، اسی طرح ضیاء بھی جنرل جیلانی ، سوار خان اور اختر عبدل الرحمن کو ہمیشہ ساتھ رکھتا تھا حتی کہ اپنے ساتھ انہیں بھی مروا بیٹھا

Navigation