مسترد ووٹوں کا سنگین معاملہ

Home Forums Siasi Discussion مسترد ووٹوں کا سنگین معاملہ مسترد ووٹوں کا سنگین معاملہ

#19
Funkaar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 2
  • Posts: 206
  • Total Posts: 208
  • Join Date:
    31 Jan, 2018
  • Location: Luxembourg

Re: مسترد ووٹوں کا سنگین معاملہ

جی جی ایسی گالی جس کی زد میں نامعلوم مجرم کی خاندان کی عورتوں کا ذکر انتہائی غیرمہذب انداز میں کیا جاتا ہے۔ یعنی بقول یوسفی کہ مجرم کی ولدیت میں بطور باپ اپنا نام لکھوانے اور وظیفہ زوجیت ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جاتا ہے۔

ہزاروں ——ایسی کہ ہر ———-پہ دم نکلے

Navigation