مسترد ووٹوں کا سنگین معاملہ

Home Forums Siasi Discussion مسترد ووٹوں کا سنگین معاملہ مسترد ووٹوں کا سنگین معاملہ

#18
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 117
  • Posts: 5851
  • Total Posts: 5968
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: مسترد ووٹوں کا سنگین معاملہ

غیر مہذب گالی ؟

جی جی ایسی گالی جس کی زد میں نامعلوم مجرم کی خاندان کی عورتوں کا ذکر انتہائی غیرمہذب انداز میں کیا جاتا ہے۔

یعنی بقول یوسفی کہ مجرم کی ولدیت میں بطور باپ اپنا نام لکھوانے اور وظیفہ زوجیت ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جاتا ہے۔

Navigation