Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#15
اور وہاں ایک خاص بات کا بہت خیال رکھنا پڑے گا ، مجھے تو سوچ کر ہی خوف آتا ہے . ایک خاص قسم کی آواز کو وہ بہت معیوب سمجھتے ہیں عاطف بھائی ، اگر آواز کے بغیر ہو تو پھر بھی برا مناتے ہیں؟ :thinking:

بُرا تو تب بھی مناتے ہیں لیکن چونکہ آلہ واردات کی نشاندھی نہیں ہوسکتی اسلئے بھاری سی گالی دے کر دیکھا جاتا ہے کہ کس کے چہرے کا رنگ فق ہوا ہے۔

×
arrow_upward DanishGardi