لاہور سے لاپتہ ہونے والا نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد

Home Forums Siasi Discussion لاہور سے لاپتہ ہونے والا نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد لاہور سے لاپتہ ہونے والا نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد

#3
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 118
  • Posts: 5852
  • Total Posts: 5970
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: لاہور سے لاپتہ ہونے والا نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد

نوجوان نے یہ نہیں بتایا کہ جس نوکری کی تلاش میں یہ مدیحہ کے گھر گیا تھا وہ ملی یا کوئی اور نوکری ملی؟؟

ویسے اس عمر میں خاتون پر شک کرنا گناہ ہی ہوگا، ہوسکتا ہے مدیحہ نے اسے واقعی کام کاج کیلئے رکھا ہو۔ ہمارے بچپن میں یہ اداکارہ کھیت اجاڑا کرتی تھیں تو اب تو خاصی عمر رسیدہ ہونگی۔

Navigation