کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

#22
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 122
  • Posts: 7795
  • Total Posts: 7917
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

باواجی محترم اور فنکار صاحب ، ایک لفظ کے مہذب یا غیر مہذب ہونے کا آسان ترین پیمانہ یہ ہے کہ کیا بندہ یہی لفظ اپنے بزرگوں کے سامنے ادا کر سکتا ہے یا نہیں۔ Bawa Funkaar SAIT

محترم شاہد بھائی

بزرگوں کے سامنے ہر نہ کہا جانے والا لفظ غیر مہذب نہیں ہوتا ہے

کیا کبھی کسی نے اپنے بزرگوں کے سامنے اپنی بیوی کو “آئی لو یو” کہا ہے؟

کیا آپکی ڈکشنری کے مطابق “آئی لو یو” غیر مہذب لفظ ہے؟

:bigsmile: :lol:   :hilar:

Navigation