پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

Home Forums Siasi Discussion پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

#22
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 122
  • Posts: 7825
  • Total Posts: 7947
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

مثال دے کر بتائیں، کچھ سمجھ نہی آیا باواجی :lol: :lol: :lol: :lol:

شاہد بھائی

یہ لیجیے مثال حاضر خدمت ہے

عمران خان نے پانچ سال چولیں مار مار کر الیکشن سے تیل نکال لیا ہے اور پانچ سال ترقیاتی کام کروانے والے منہ لٹکائے پھرتے ہیں،

فوجیوں اور اسکی لونڈی جوڈیشری کے فضل و کرم سے

:bigthumb:

Navigation