پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

#5
Democrat
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 46
  • Posts: 1275
  • Total Posts: 1321
  • Join Date:
    17 Oct, 2016

Re: پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

ملک مضبوط ہو تو ادارے بھی مضبوط ہوتے ہیں ورنہ ادارے نہیں صرف بلڈنگیں رہ جاتی ہیں

ریاستی ادارے اور خاصکر وہ ادارے جنکی ملکیت قوم کے پاس ھو مضبوط ھوں تو ملک مضبوط ھوتے ھیں

ملک کو مضبوط کرنے کیلئے آئین بنایا جاتا ھے پھر اس آئین کی حدود وقیود متعین کی جاتی ھیں جس پر ریاستی ڈھانچہ استوار ھوتا ھے

اور سب سے اھم نقطہ ملک ھمیشہ مضبوط معیشیت سے ناقابل تسخیر ھوتے ھیں بڑی بڑی فوجیں پالنے سے نہیں

Navigation