بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

Home Forums Siasi Discussion بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

#85
Athar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 62
  • Posts: 1116
  • Total Posts: 1178
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

ضروری نہیں کہ خامی ہی ہو تو رشتہ نہیں چل سکتا ..مزاج کے مختلف ہونے کے بارے میں کیا خیال ہے اب یہ نہ کہنا کہ بچے تھے ..بڑے تھے ..اتنا عرصہ ساتھ رہے تو شادی لازمی کامیاب ہی ہو گی .. بہت دفعہ یہاں دیکھا ہے کہ خاتوں بچوں کے بڑے ہونے کا انتظار کرتی ہے ..اس کے بعد راستہ الگ کر لیتی ہے ..وہ بچوں کی خاطر نبھا رہی ہوتی ہے سوچو ذرا ..اگر سب کچھ اچھا اچھا تھا تو طلاق کی نوبت ہی کیوں آئی اور یہ بھی ضروری نہیں کہ طلاق ہوتے ہی دشمنی پال لی جائے …اچھے طریقے سے بھی راستے جدا کئے جا سکتے ہیں باقی وہ جانتے ہیں یا الله بہتر جانتا ہے گمان ہمیشہ اچھا رکھنا چاہئے

میری بات کی حمائت کرنے کا شکریہ

میری گفتگو کانقطہ بھی یہی ہے کہ سب کچھ اچھے اچھے میں طلاق نہیں ہوا کرتی

طلاق کی نوبت آئی کیونکہ سب کچھ اچھا اچھا نہیں تھا

لیکن طلاق کے بعد اتنی اچھائیاں نظر آنے لگیں کہ تعریفیں کرتے زباں نہیں تھکتی۔۔۔۔۔۔۔۔ :thinking:   :thinking:   :thinking: ۔

چونکہ خاتون خاتون اول بننے جارہی ہیں طاقتور کے نکاح میں چلی گئیں ہیں اس لیئے اگر غلط زباں درازی کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بوری بند بھی ہوسکتے ہیں

اس لیئے تعریفیں کیئے جاو ہوسکتا ہے کوئی پرمٹ شرمٹ کوئی ٹھیکہ شیکہ مل جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :serious: ۔

آخری لائن صرف مزاح کے طور پر ہے دل پر نہ لگا لیجئے گا۔

Navigation