Home › Forums › Siasi Discussion › صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر › صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر
بلیور بھائی، امید ہے آپ کو حلیم پسند آیا ہوگا -بھائی نے اپنے ہاتھوں سے بنا کر بھیجا تھا![]()
![]()
بہت مزے کا تھا گھوسٹ بھائی حالانکہ میں نے چکھا تک نہیں مگر بہت مزہ آیا ،انگلیاں چاٹ رہا ہوں ابھی تک ،،،،بھائی کو بتا دینا ضرور