کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

#19
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 225
  • Posts: 5465
  • Total Posts: 5690
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

شکر کریں سلیم غائب ہے اسی بہانے آپ کا گوڈا کچھ بہتر ہوا ہے، وہ ہوتا تو دوسرا بھی ٹوٹ جانا تھا :lol:

شکر ہے کے آپ کے منہ پر ہنسی تو آئ دماغ کی لسی بنانے والی مشن آپ سلیم چونج کو بھیج دیں کیونکہ مجہے تو لگتا ہے یہ اسٹور کھلا چھوڑ کر کسی لڑکی کے تعا قب میں گیا ہے اور وہاں اسے لڑکی کے سابقہ رشتہ داروں نے پکڑ کر مرغا بنایا ہوا ہے

:lol:

Navigation