صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر

Home Forums Siasi Discussion صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر

#32
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 597
  • Total Posts: 605
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر

گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔ کافی اچھا شعر منتخب کیا ہے مگر میرے خیال میں شاید برمحل نہیں ہے۔۔۔۔۔ بات قطعاً سچ جھوٹ یا ہار جیت کے بارے میں نہیں ہورہی۔۔۔۔۔ میری التجاء تو کراچی اور ایم کیو ایم کے حوالے سے انتہائی معروضی اور جذبات سے عاری تحریر کے بارے میں تھی۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ آپ اکثر ایک شکوہ نما ایک بات کہتے ہیں کہ میری(بلیک شیپ) جانب سے فورم پر موجود اتنے سارے لوگوں کو چھوڑ کر صرف آپ کی ذات کو ہی تختہِ مشق(سائیکو اینالِسس) کیوں بنایا جاتا ہے۔۔۔۔۔ اِس خصوصی توجہ کی مکمل وجہ بتا ہی دیتا ہوں۔۔۔۔۔ ایسا ہے کہ جب مجھے دانشگردی نامی اِس پہاڑ پر چڑھ کر نبوت کا اعلان کرنا ہوگا تو گھوسٹ صاحب پہلا خلیفہ آپ ہی کو نامزد کرنا ہے۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

نہایت ہی منافع بخش دھندا ہے۔۔۔۔۔۔۔ بسم اللہ کیجیے۔۔۔

ہر وقت دستیاب بے وقوفوں کے جمِ غفیرکی بدولت کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔۔۔

Navigation