بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

Home Forums Siasi Discussion بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

#82
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 123
  • Posts: 7890
  • Total Posts: 8013
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

باوا جی جسکی فیملی کے بارے میں نازیبا بات کی جائے بے شک اسکو حق ہے کہ وہ ویسی ہی زبان میں جواب دے جیسا کہ اسکی فیملی کے لیے استعمال ہوئی ہے – بلکل اگر کوئی بھٹو کا رشتہ دار یہاں موجود ہے وہ اپنے دل کی بھڑاس نکال لے کسی کو اعتراض نہیں ہو گا – لیکن اب مسلہ یہاں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی پے اعتراض کا ہے – اگر عمران خان یا خاور مانیکا کے کسی بچے کو اپنے باپ پے اعتراض برا لگتا ہے تو اسکا حق ہے کہ وہ جواب بھی اسی زبان میں دے جس زبان میں اسکے باپ پے اعتراض کیا گیا ہے آپ یہ حق دینے سے انکاری کیوں ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

سائیٹ بھائی

اگر کوئی بچہ کسی ایک بندے کو باپ بنا کر اسکا دفاع کرے تو اسے اپنے باپ کے دفاع کا حق دینے سے کوئی انکار نہیں ہے لیکن اگر وہ بچہ ہر روز نیا بندہ پکڑ کر باپ بنا لے اور اسکے دفاع کا حق مانگنے لگے تو صورتحال نازک ہو جاتی ہے

:hilar: :hilar:   :hilar:

مجھے ریحام خان کی کتاب میں عمران خان کے خفیہ بچوں کا ذکر یاد آگیا ہے

:sorry: :bhangra:   :disco:

Navigation