صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر

Home Forums Siasi Discussion صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر

#29
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 94
  • Posts: 2868
  • Total Posts: 2962
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: صدارت کا پرانا امیدوار پھر حاضر

میں نے انتہائی سادہ اور آسان الفاظ میں پہلے جملے میں ہی لکھا ہے کہ میں نے “ہمیشہ” ڈاکٹر صاحب کو ایک غیرمتوازن شخصیت پایا۔ ہن آرام ای :bigsmile: ؟؟

آپ کے خیال میں کویی متوازن شخصیت اپنا کیرئیر، بیرون ملک کی سہل اور آرامدہ زندگی چھوڑ کر اپنی جان جوکھوں میں ڈال سکتی ہے؟ میں نے بہت کوشش کی کسی طرح اعوان بھائی اپنے وطن کی محبت میں پاکستان جاکر خدمات انجام دینے کی نیت کا اظھار کرکے نیت کا ہی ثواب سمیٹ لیں مگر مجال ہے وہ راضی ہوے ہوں

Awan

Navigation