Minority Government

Home Forums Non Siasi Minority Government Minority Government

#35
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 176
  • Posts: 3284
  • Total Posts: 3460
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Minority Government

میرے خیال میں متناسب نمائندگی ہمارے مسائل کا حل نہیں ہے کم از اکم کچھ عرصے تک تو متناسب نمائندگی تو ہمارے لئے مفید نہیں

پہلے ہی اتنی ٹوٹ پھوٹ ہے جو فیصلہ سازی میں رکاوٹ بنتی ہے، غیر سیاسی طاقتوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے نظام کو اور کھوکھلا بناتی ہے اور اگر متناسب نمائندگی کو طرز حکومت بنا لیا جاۓ تو مشکل اور دوررس فیصلے کرنا شاید ممکن نہ رہے

ہاں جمہوریت کی اگر تعریف کا تعیین ہو جاۓ تو پھر نظام حکومت پر بھی بات کی جا سکتی ہے

یہاں جمہوریت اکثر ووٹ پر ایک ٹھپہ لگا لکر ڈبے میں ڈالنے کو سمجھا جاتا ہے جو شاید جمہوریت کی مکمل تعریف نہیں ہے

Navigation