کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

#15
Guilty
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 0
  • Posts: 3052
  • Total Posts: 3052
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟

آپ یہاں دانت نکال رہے ہیں ادھر میرے قوٹ کا جواب دیں ورنہ مجھے سلیم چونج کا پتا بتائیں اس سے ضروری کام تھا دو مہینے ہوگۓ پیسے ادھارے لے گیا تھا اب مل نہیں رہا :thinking:

میں نے خواب میں دیکھا  کہ ۔۔۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔۔ ایک ۔۔۔ سپینش لڑکی کے ساتھ ۔۔۔ گلچھڑے اڑا تا پھر رھا ہے ۔۔۔۔۔

پتہ نہیں واپسی ہوگی کہ نہیں ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے لڑکی کی ۔۔۔۔۔۔۔

Navigation