بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

Home Forums Siasi Discussion بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

#80
Guilty
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 0
  • Posts: 3052
  • Total Posts: 3052
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں،سابق شوہر خاور مانیکا

میں نے کئی سال بچوں کے بڑے ہونے کا انتطار کیا کہ ۔۔۔ بچے بڑے ہوجائیں تب آخر کار پہلی اور اخری ازدواجی زندگی شروع ہوسکے گی ۔۔۔۔۔

کرتے کرتے بچے بڑے ہورہے ہیں کہتے  ہیں ۔۔۔۔۔  آپ کہیں نہیں جاسکتے ۔۔ آتے جاتے میرا ہی فون ایمل چیک کرتے رھتے ہیں ۔۔۔۔۔

۔ مجھے  بچوں کی باتیں سن کر کبھی کبھی ایسے لگتا ہے ۔۔۔۔۔ جیسے  ایک ہی جرم میں  مجھے دوبارہ ۔۔۔۔ عمر قید کی سزا سنائی جارہی ہے ۔۔ مجھے جھرجری آجاتی ہے ۔۔

لیکن میں بھی بچہ نہیں  ہوں جو دوبارہ اپنی زندگی تیاگنے پر  راضی ہوجاوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ۔۔۔   غائب ہوجاوں گا  اور کسی کو  دھو کہ دے کر شادی کرلوں گا۔۔۔۔  ۔۔۔

  • This reply was modified 4 months ago by  Guilty.

Navigation