پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

Home Forums Siasi Discussion پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

#16
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 23
  • Posts: 5791
  • Total Posts: 5814
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

آپ بھی ڈنمارک سے آ نڈا پھنٹنے والی مشین کا نقشہ چرا کر پابھی منوں چھو لیہ کہتے ہوے پاکستان پنھچیں تو جنرل گل حمید ایکدمی کی جانب سے آپکو ہیرو کے خطاب سے سرفراز کیا جاۓ گا ساتھ میں ڈاکٹر کی ڈگری فری :bigsmile:

کوٹ آپ کچھ کر رہے ہیں اور اشارہ ڈاکٹر قدیر کی طرف ہے۔ ویسے ان پر اسی سلسلے میں ہالینڈ میں کیسز کئے گئے تھے جن سے وہ بری ہو گئے تھے۔

اور میں۔۔انڈا پھینٹنے والی نہی دماغ کا دہی بنانے والی مشین کا نقشہ آپ کو بھیج رہا ہوں نہ سمجھ آئے تو ڈیلٹیل سلیم رضا سے پوچھ لینا۔

:lol: :lol:

Navigation