Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#100
نواز لیگ کے اپنے ہتھکنڈے ہیں۔ نونیوں کی میموری جوانی ہی میں جاتی رہی ہے۔ ابھی تو کل کی بات ہے کہ پنجاب بھر میں ہزاروں کے حساب سے کنٹینر لگائے جاتے تھے اور مخالف ورکرز کی ایک پوری فوج کو ڈیٹین کر لیا جاتا تھا۔

اگر تو نون لیگ شہر/ملک جام کرنے یا دارالحکومت کو لاک ڈاؤن کرنے یا حکومت کا تختہ الٹانے یا اپنے لیڈر کو کسٹڈی سے چھڑا کرلیجانے کے ارادے سے آ رہی تھی تو میں آپ کا جواز ماننے کو تیار ہوں

نون لیگ نے کس دن کسی سیاسی جماعت کو جلسہ کرنے سے روکا ہے ؟؟

×
arrow_upward DanishGardi