اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#25
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 6624
  • Total Posts: 6732
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

باوا بھائی میری پوسٹ نمبر 15 کو پڑھ لیں اُمید ہے وجہ سمجھ آجائے گی لیڈر کا ایک لفظ دور رس نتائج رکھتا ہے نون لیگ کی بد قسمتی ہے کہ اس کا دشمن نہائت غلیظ زہنیت کا مالک ہے اور وہ کہتے ہیں کہ بڑوں کی خرابیاں بچوں کےآگے بھی آجاتی ہیں سو یا تو اہلیان پی ٹی آئی نیازی کو مجبور کریں کہ وہ اس بات پر معزرت کرے یا پھر اس طرح کی باتوں کو برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں نون لیگ کے سپوٹرز بھی تو برداشت کر ہی رہے ہیں

اطہر بھائی

میں نے آپکی پوسٹ نمبر پندرہ پڑھ لی ہے

عمران خان اور پی ٹی آئی والے جتنی بھی بکواس کریں لیکن انکی بیہودگی آپکو انہیں زنا کی پیداوار کہنے کا جواز نہیں فراہم کرتی ہے

زنا کی پیداوار کہہ کر آپ انکے ماں باپ پر بلا ثبوت گناہ کبیرہ کی تہمت لگا رہے ہیں

  • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.

Navigation