اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#24
Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 62
  • Posts: 1175
  • Total Posts: 1237
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Athar اطہر بھائی آپ تو میری معمولی سی سخت زبان پر تنقید کیا کرتے تھے لیکن یہ آپ کس ڈگر پر چل نکلے ہیں؟ آپکے یہ کومنٹس انتہائی قابل اعتراض اور قابل مذمت ہیں. سیاسی اختلافات کو اس حد تک لیکر جانا آپ کو زیب نہیں دیتا ہے آپکو عمران خان کی بات بری لگی ہے تو اسے گدھے سے بڑھکر کسی نام سے پکار لیں. اسکے کارکنوں کو گدھے سے کوئی برا نام دے دیں لیکن عمران خان کی حمائت کرنے والے ہر شخص کو یہ کہنا کہ وہ لازمی طور پر زنا ہی کی پیداوار ہے، نہ صرف بہت بڑی زیادتی ہے بلکہ انتہائی غلیظ گالی ہے امید ہے آپ اپنی اداؤں پر تھوڑا غور فرمائیں گے

باوا بھائی میری پوسٹ نمبر 15 کو پڑھ لیں اُمید ہے وجہ سمجھ آجائے گی

لیڈر کا ایک لفظ دور رس نتائج رکھتا ہے

نون لیگ کی بد قسمتی ہے کہ اس کا دشمن نہائت غلیظ زہنیت کا مالک ہے

اور وہ کہتے ہیں کہ بڑوں کی خرابیاں بچوں کےآگے بھی آجاتی ہیں سو یا تو اہلیان پی ٹی آئی نیازی کو مجبور کریں کہ وہ اس بات پر معزرت کرے یا پھر اس طرح کی باتوں کو برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں

نون لیگ کے سپوٹرز بھی تو برداشت کر ہی رہے ہیں

Navigation