اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#16
Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 62
  • Posts: 1188
  • Total Posts: 1250
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: اب میری باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے اندازہ تھا کہ آپ جوابا سوال ہی اٹھائیں گے . خیر آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں نے زنا کرنے والے سے متعلق احکامات بغور پڑھ رکھے ہیں اور انہیں پورا پورا مانتا ہوں . آپ سے گزارش ہے کہ آپ عمران خان کو زانی کہنے سے پہلے کسی اسلامی حکومت کی عدالت سے فیصلہ لے آئیں ، اسلامی حکومت کی عدالت ملخوظ رہے . . . . اس ملک کی عدالت کا فیصلہ نہ ہو جہاں زنا جرم ہی نہیں سمجھا جاتا

بھائی جی جمع خاطر رکھئے

لال فیتہ لگ کر نیازی کی کرتوتوں کی فائلیں بھی صاحب بہادر کی دراز میں محفوظ ہیں

پھر اسلامی شریعہ کی عدالتیں بھی لگ جائیں گی شریعت کے فیصلے بھی ہونے لگیں گے اور کوئی پتہ نہیں شریعت کی سزائیں بھی لاگو ہوجائیں

بس نیازی کی زبان کی تیزی جتنی دیر قائم ہے اُتنی دیر یہ فائلیں بھی سائڈ پر لگی ہیں

اِدھر بوٹ سے زبان ہٹی اُدھر فائلیں کھُلیں اور ایسی ایسی فائلیں کھلیں گی کہ نیاز اور نیازی کے لورز کا بہت کچھ کھول جائیں گی۔

بس نیازی کو یہ احساس ہونے کی دیر ہےکہ اقتدار نہیں اختیار بھی کوئی چیز ہوتی ہے

  • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  Athar.

Navigation