Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#14
مجھے اندازہ تھا کہ آپ جوابا سوال ہی اٹھائیں گے . خیر آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں نے زنا کرنے والے سے متعلق احکامات بغور پڑھ رکھے ہیں اور انہیں پورا پورا مانتا ہوں . آپ سے گزارش ہے کہ آپ عمران خان کو زانی کہنے سے پہلے کسی اسلامی حکومت کی عدالت سے فیصلہ لے آئیں ، اسلامی حکومت کی عدالت ملخوظ رہے . . . . اس ملک کی عدالت کا فیصلہ نہ ہو جہاں زنا جرم ہی نہیں سمجھا جاتا

نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچےگی

یعنی کہ اسلامی عدالت کے نہ  ہونے سے زنا نکاح بن جائے گا

چور کے لیئے عدالتیں ہیں تو چور چور ہوگا

زانی کے لئے(اسلامی عدالتیں)نہیں ہیں تو زانی  حلالی ہوگا

آپ کے دل کا سکون آپ کو مبارک

میں پرسنل نہیں ہونا چاہتا ورنہ آپ کو دعا دینے کو جی چاہ رہا تھا۔

×
arrow_upward DanishGardi