لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

Home Forums Siasi Discussion لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟ لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

#97
Awan
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 71
  • Posts: 1157
  • Total Posts: 1228
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: لاہور بند ہے یا کھلا ہے؟؟

آپ لوگوں کی باتوں سے یوں لگ رہا ہے کہ جو ہوا ٹھیک ہوا اور ایسا ہی ہونا تھا ، اسی لئیے اپ لوگ یہ دلائل بھی دے رہے ہیں

کیا ترکی کے لوگ بےوقوف تھے ، کیا انکی نوکریاں اور بیوی بچے اور خاندان نہیں تھے | روز روز کی کل کل کے بجائے انہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا گوارہ کیا اور چند گھنٹوں میں انہوں نے وہ مقاصس حاصل کرلئیے جو شاید آپکو کبھی نہیں مل سکتے | اب مستقل محکمہ زراعت سے چماٹ کھاتے رہو ، رونا متی

Bawa

Guilty

GeoG

 گلریز بھاہی وہاں صورتحال دوسری تھی – ترکی میں فوج یا فوج کا ایک حصہ مارشل لاء لگانا چاہتے تھے اور عوام ٹینکوں کے اگے لیٹ گئے – ہمارے یہاں تو لوگ کبھی اصلی مارشل لاء پر ٹینکوں کے آگے نہیں لیتے تو یہ تو فلحال جمہوری دور ہے فوج مداخلت کر رہی ہے مگر چلمن کے پیچھے سے – اب ہمارا جمہوری سفر اتنا آگے ضرور بڑھ گیا ہے کہ اب اگر مارشل لاء لگا تو ضرور مزاحمت ہو گی اور عدالتیں بھی اتنی آسانی سے اسے جائز قرار نہیں دے سکیں گی اس لئے مجھے لگتا ہے ڈائریکٹ مارشل لاء کا دور اب گزر گیا ہے اور یہی بہت بڑی کامیابی ہے فلحال اسی پر گزارا کریں –

Navigation