دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

#27
Wahreh
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 15
  • Posts: 258
  • Total Posts: 273
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

اعوان صاحب ایسا لگ رہا ہے کہ کل کی ریلی میں شہباز شریف دغا دے گیا اور دانستہ ایر پورٹ نہیں پہنچا

عمران خان کا استقبال کے لئے آنے والے لوگوں کو گدھے کہنا اس کی فرسٹر یشن کو ظاہر کر رہا ہے نواز نے واپس آ کر اس کی بنی بنایی گیم خراب کر دی ورنہ اس کی جیت کا ماحول تقریبا بن گیا تھا اور وہ فرض کر بیٹھا تھا کہ نواز کے بھاگ جانے کا بھی اسے مزید کریڈٹ ملے گا اور وہ نواز کی خوب مٹی پلیت کرے گا مگر بازی پلٹ گیی – نواز کی سزا سے جو نون کی اخلاقی پوزیشن نیچے گیی تھی وہ اب اس کی واپسی سے بہال ہو گیی ہے – اگر اب الیکشن مہم کو اٹھانا ہے تو شہباز کو نواز کا بیانیہ اختیار کرنا پڑے گا یہی نون کے ووٹر اور ورکر دونوں کی ڈیمانڈ ہے –

Navigation