خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے

Home Forums Siasi Discussion خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے

#3
Awan
Participant
Online
  • Advanced
  • Threads: 80
  • Posts: 1335
  • Total Posts: 1415
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے

احمد فراز نے کہا تھا کہ
میں آج زد پے اگر هوں تو خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ، ہوا کسی کی نہیں

اگر محمّد خان جونیجو اور نواز شریف جیسے شریف طبیعت کے لوگ اسٹیبلشمنٹ کے آگے اکڑ سکتے ہیں تو عمران خان تو ہے ہی اکڑ خوان شخس اس کی بوٹوں والوں سے کیسے بنے گی – جس نے قومی ٹیم سے لے کر آج تک صرف حکم چلایا ہو وہ کتنا عرصہ جی حضوری کر سکے گا – اگر آج زرداری اور خان نواز کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو اس ملک میں جی حضوری ایک تاریخ بن کر پیچھے رہ جاتی –

Navigation