خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے

Home Forums Siasi Discussion خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے

#2
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 168
  • Posts: 3184
  • Total Posts: 3352
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے

ماضی اور حال کے سیاست دانوں اور وزراۓ اعظم کی سیاسی کامیابیوں کے نقش پا بہت گہرے ہیں

ممکن ہے کے خان صاحب ان سب سے بہت متاثر ہو کر انہی کی پیروی کرنا چاہتے ہیں یا پھر وزیر اعظم بنانے کے لئے شاید ایک ہی طریقہ ہو

انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کہیں کہکشاں نہیں ہے

Navigation