دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

#25
Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 62
  • Posts: 1188
  • Total Posts: 1250
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: دوغلے خان کی پاکستانیوں خصوصاً پنجابیوں کو گالی

Haristotle

اس تھریڈ میں آخری بات حارث بھائی سے ہو رہی تھی کہ میں صوبائیت پھیلا رہا ہوں

تو اس کے جواب میں غیر جانبدار اخبار کے چند حوالے پیش ہیں اور دیکھ لیں کہ صوبائیت پھیلانے میں نیازی جی نے نہ صرف خود حصہ لیا بلکہ ان کے صوبے میں پنجاب کے لئے کیسے کیسے الفاظ نہ استعمال ہوئے اور اس پنجاب کے دشمن لیڈر نے اپنے نمائندوں کی زرا سرزنش نہیں کی

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1104049058&Issue=NP_LHE&Date=20170224

پختونخواہ میں نعرہ لگتا ہے پنجابیوں کو چن چن کر صوبہ بدر کر دیں گے

پنجاب کی بجلی بند کر دیں گے

اور یہ صوبائی اسمبلی کے فلور پر ہوتا ہے

کیا نیازی خان نے اس سب کی مزمت کی؟؟؟؟؟؟/

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1104055951&Issue=NP_LHE&Date=20170228

یہ اُس وقت سے پنجاب سے پنجابیوں سے نفرت کرتا ہے جب سے پنجابیوں نے اس کو اس کی اوقات کے مطابق سیٹیں دیں۔

Navigation