Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#83
عامر بھیا میں نے تو اسی وقت عادی کا ٹویٹر چیک کرکے آپکو بتا دیا تھا کہ یہ تصویر دو نمبری ہے جا کر اس تھریڈ پر میرے کومنٹس پڑھ لیں آپکو یہ تصویر پوسٹ کرنے سے پہلے اسے عادی کے ٹویٹر پر چیک کرنا چاہیے تھا کوئی دو نمبر چیز پوسٹ کرنے سے پہلے کنفرم کرنا آپکی زمہ داری تھی آپ ابھی بھی اسکا ٹویٹر چیک کر سکتے ہیں https://twitter.com/tallatumair?lang=en اگر ایک موڈریٹر ہی دو نمبری کرے گا تو وہ دوسروں کو کس منہ ہے روکے گا؟

اور اس میں جو ڈان کی خبر ہے وہ بھی غلط ہے ؟؟

یہ عادی ہے کون ویسے ؟

×
arrow_upward DanishGardi