BAP candidate Siraj Raisani among 15 martyed in Mastung blast

Home Forums Siasi Discussion BAP candidate Siraj Raisani among 15 martyed in Mastung blast BAP candidate Siraj Raisani among 15 martyed in Mastung blast

#16
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 98
  • Posts: 6012
  • Total Posts: 6110
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: BAP candidate Siraj Raisani among 15 martyed in Mastung blast

ہر فوجی آپریشن کے بعد فوج کے ترجمان سے یہی سنتے ہیں

ملک میں امن بحال کر دیا گیا ہے، دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے اور اپنے تمام علاقے دہشتگردوں سے کلیئر کروا لیے گئے ہیں

دہشتگرد ٹوٹی ہوئی کمر کے ساتھ ہی پورے ملک میں بے خوف و خطر پھیل کر عوام کے خون کی ہولی کھیلتے ہیں اور فوجی چھاونیوں کی اونچی فصیلیں پھلانگ کر چھاونیوں میں داخل ہو کر فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہیں

حقیقت میں دہشتگردوں کو دہشتگردی سکھانے والی بھی یہی فوج ہے جو اسے مٹانے کی باتیں کرتی ہے. کل ان دہشتگردوں کی کی فوج کو ضرورت تھی تو وہ انکے مجاہدین اور ہیرو تھے اور آج فوج کو مجاہدین کی ضرورت نہیں رہی تو وہ دہشتگرد بن گئے ہیں. کل پھر جب فوج کو انکی ضرورت پڑے گی تو پھر سے یہ دہشتگرد مجاہدین اور ہیرو بن جائیں گے اور فوج کا ملکی معاملات کو اپنے کنٹرول میں رکھنے کا یہ ڈرامہ چلتا رہے گا

آج بھی احسان الله احسان جیسے دہشتگرد فوج کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

Navigation