Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#81
Aamir Siddique عامر بھیا میرے کومنٹس اور تصویر ڈیلیٹ کرنے سے ثابت ہوگیا ہے کہ آپکو غصہ میری پوسٹ کردہ تصویر پر ہی تھا، اطہر بھائی کے تھریڈ کا تو بہانہ ہی تھا دیکھ لیں ہم آپکی پوسٹ کردہ دو نمبری تصویریں بھی برداشت کر لیتے ہیں اور آپ سے میری ایک نمری تصویر بھی برداشت نہیں ہوئی ہے اخلاقی طور پر ایک نمبری تصویریں ڈیلیٹ کرنے کی بجائے آپکو جعلی تصویریں پوسٹ کرنے پر معافی مانگنی چاہیے تھی :bigsmile: :lol: :hilar: https://danishgardi.pk/forums/topic/%da%a9%d9%88%d9%86-%da%a9%d9%88%d9%86-%d8%ac%d8%a7-%d8%b1%db%81%d8%a7-%db%81%db%92-%d9%85%db%8c%d8%a7%da%ba-%d8%b5%d8%a7%d8%ad%d8%a8-%da%a9%d8%a7-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-%d8%af%db%8c%d9%86%db%92/page/2/#post-137008

باوا جی ثابت شدہ کو تو آپ مانتے نہیں ، غیر ثابت شدہ کو زبردستی ثابت کر دیتے ہیں ، میں نے یہ تصویر پہلے دیکھی ہی نہیں تھی ، ابھی دیکھی اور جس بنا پے تھریڈ ڈیلیٹ کیا تھا فورم کی اسی پالیسی کے تحت یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں یہ تصویر دو نمبر ہے ؟؟

×
arrow_upward DanishGardi